جدید لڑاکا طیارے جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت، وطن کی حفاظت کیلئے پرعزم ہیں، ائیر چیفMarch 11, 2022ویب ڈیسک0 جے ٹین سی کی پاکستان ائیر فورس میں شمولیت سے دفاعی صلاحیت مزید مضبوط ہوگی، سربراہ پاک فضائیہ