چھترگَم گاؤں کی 22 سالہ شمیم بی بی، دس سالہ فرہاز اور 35 سالہ انصار جب کہ باغ علی کی 17 سالہ منیزہ بی بی شدید زخمی ہوئے ہیں۔
امریکی ریاست فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
عینی شاہدین کے مطابق ملزمان کی جانب سے فائرنگ کے ساتھ زودار دھماکے کی آواز بھی آئی
دیوا سیکٹر میں بھارتی چوکیوں کو تباہ کر دیا گیا ہےجبکہ بھارتی فوجیوں کے بھاری جانی نقصان کی بھی اطلاعات ہیں۔
اسلامی جمعیت طلبہ اور سرائیکی اسٹوڈنٹس کونسل کے درمیان جمعرات کی شب ہونے والے مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
پولیس نے خاتون کی لاش ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ منتقل کری
ابتدائی معلومات کے مطابق فائرنگ کرنے والا امریکی نیوی میں سیلر تھا اوراس نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی ہے
اورنگی ٹاؤن کے علاقے قیوم آباد میں پانچ ڈاکوؤں نے ایک گھر پہ دھاوا بولا اور مزاحمت پر باپ بیٹا کو گولیاں ماردیں۔
ذرائع کے مطابق اعلیٰ پولیس حکام نے ایس ایچ او شجاعت علی بابر کے خلاف محکمانہ تحقیقات شروع کردی
پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں، شاہد نامی گارڈ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے چار اہلکار زخمی ہوگئے
زبیر اور سفیر نامی ملزمان قتل، ڈکیتی اور راہزنی کے درجنوں مقدمات میں مطلوب تھے۔ پولیس کا دعویٰ
پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو اشتہاری بھی مارے گئے۔
واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔














