غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی: داسو اور چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کا فیصلہMay 25, 2024ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر داخلہ نے جامع پلان طلب کر لیا، خصوصی کمیٹی تشکیل، 15 روز میں حتمی سفارشات پیش کرنے کا حکم