غیرملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے کا معاملہ ، نادرا کے 4ملازمین کو38،38ماہ قید کی سزاNovember 7, 2019ساجد اعوان0 ایف آئی اے نے ملزمان پر 51 غیر ملکی باشندوں کے شناختی کارڈ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کرکے چالان عدالت میں جمع کرایا تھا۔