لاہور: ڈاکٹرز نے مریض کی بائیں کے بجائے دائیں ٹانگ کا آپریشن کر دیاJuly 17, 2019دانیال عمر0 لواحقین نے شور شرابا کیا جس پر ڈاکٹرز نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا اور مریض کی بائیں ٹانگ کا بھی آپریشن کر دیا۔