عید میلادالنبی پر صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
عید میلادالنبی پر صوبہ بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔
آپﷺ کی بے مثل تعلیمات انسانوں کے لیے مشعل راہ ہیں۔
دن کے آغاز پر وفاقی اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں پاک فوج کے دستے نے 31 توپوں کی سلامی پیش کی۔