خون سے بڑا رشتہ بھروسے کا ہوتا ہے جس دن ٹوٹ گیا اس دن جینے میں بھی ڈر لگے گا، بھارتی اداکار کا انتباہ
حکومت لاک ڈاؤن کے باعث عوام کو درپیش مسائل سے آگاہ ہے اور اپنی بساط کے مطابق فیصلے کر رہی ہے، فردوس اعوان
حکومت سندھ اپنے جیالوں سے کرپشن کرانا چاہتی ہے، سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر
عوام کی مشکلا ت کا احساس ہے، حکومت اس ضمن میں ہر ممکن اقدام اٹھا رہی ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی
نجی اسپتالوں کو پابند کیا جائے گا کہ کورینا سے متاثرہ مریضوں کے لیے بیڈز مختص کریں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ
روزگار بچانے کے نام پر لوگوں کو موت کے منہ میں نہیں دھکیلا جا سکتا ہے، سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر
پرائمری ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط کیے بغیر بڑے اسپتالوں پر مریضوں کا جو دباؤ ہے، اس میں کمی نہیں آئے گی۔
خوشحالی اور تبدیلی تشہیری پروگراموں سے نہیں بلکہ دیانتدار حکمرانوں سے آتی ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
زبردستی اتحاد کو جوڑنا جادو ہے اور ایسے جادو کا توڑ صرف عوام ہی کے پاس ہے، پریس کانفرنس سے خطاب
پاکستان نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کے طے کردہ تمام اہداف پورے کیے ہیں۔
چین میں اب تک کرونا وائرس کے 890 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ 26 افراد کی موت ہوئی ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت
کرپشن کا خاتمہ ہی پی ٹی آئی حکومت کے منشور کا بنیادی جزو ہے۔ سینیٹرز سے بات چیت
ملک و قوم کو آپس میں جوڑنے کا وقت ہے لہذا ہمیں نفرتوں سے پرہیز کرنا ہوگا۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی پریس کانفرنس
اعزاز کی بات ہوگی کہ عوامی امنگوں کے مطابق اپنی نشست عمران خان کے لیے وقف کردوں۔ وفاقی وزیر داخلہ کا خطاب
آئی جی سندھ نے کہا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا مسئلہ ہے جس کی وجوہات الگ الگ ہیں۔












