حکومت کو عوام کے مسائل کا ادراک ہی نہیں، سحر کامران May 29, 2019ویب ڈیسک0 پنجاب میں حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے کم مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس کی وجوہات سب کے سامنے ہیں، رہنما پاکستان پیپلز پارٹی