سعودی عرب ، عمرہ زائرین کی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی ، 3 خواتین سمیت 5 پاکستانی جاں بحقApril 21, 2025ویب ڈیسک0 بس البدر سے مدینہ جا رہی تھی ، مرنے والوں کا تعلق بہاولنگر سے ہے