’عمران صاحب آپ کی ایک اور سازش ناکام ہوگئی ہے‘September 7, 2019فیضان خان0 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جج وڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزمان کی بریت پر حکومت خاص طور پر وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔