عمر شریف کے کام کو دنیا ہمیشہ یاد رکھا جائے گا،، عمر شریف
کپل شرما ہمیشہ سے ہی کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے مداح رہے ہیں
عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے
عمر شریف کو امریکا لے جاتے ہوئے جرمنی میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال داخل کرایا گیا تھا
اداکار عمر شریف کو لےکر ایئر ایمبولینس بدھ کی صبح جرمنی سے آئس لینڈ کے لیے اڑان بھرے گی۔
واشنگٹن اسپتال میں عمرشریف کاعلاج کیا جائے گا، زریں شریف
ایئر ایمبولینس پیر کی صبح 11 بجے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی پہ لینڈ کرے گی۔
اداکار عمر شریف کے اہل خانہ 28 ستمبر کو کمرشل پرواز سے امریکہ کے لیے روانہ ہوں گے۔
کپتان کے ہمراہ عملے کے 5ارکان بھی پاکستان آئیں گے
ممتاز اداکار اور معروف کامیڈین عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا لے جایا جائے گا
امریکہ لے جانے والی ایئر ایمبولینس کی رقم حکومت سندھ کی جانب سے ادا کردی گئی ہے، جواد عمر
عمر شریف ملک کا سرمایہ اور پہچان ہیں، ثقافتی شعبہ میں ان کی عظیم خدمات ہیں،معاون خصوصی
ممتاز کامیڈین کے صاحبزادے جواد عمر نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی
عمر شریف اسٹیج کے بادشاہ اور قوم کا اثاثہ ہیں، ان کے علاج کےلئے ہر ممکن سہولت دیں گے، فواد چودھری
جونی لیور نے اپنے مداحوں سے اپیل کی کہ عمر شریف کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی جائے









