لاش دیکھ کر ایسا لگا جیسے انہوں نے تڑپ تڑپ کر خود کو بچانے کی بہت کوشش کی ہو
ساجد سد پارہ کو بیس کیمپ منتقل کر دیا گیا
آج بھی سپریم کورٹ میں والد کے حق کے لیے دوڑ رہا ہوں کہ مجھے حق ملے، عارف سدپارہ
مجھے معلوم ہوا ہے کہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ اپنے گاؤں میں اسکول بنوانا چاہتے تھے۔
علی سدپارہ کی فیملی اور گلگت بلتستان حکام کی طرف سے آج نیوز کانفرنس متوقع ہے
صوبائی حکومت کے مطابق موسم صاف ہونے پر آج سی ون 30 جہاز اور جدید کیمروں کی مدد سے آٹھ ہزار میٹر کی بلندی پر لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کی جائے گی۔





