ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو علی حیدر گیلانی کیخلاف کرپٹ پریکٹس کا مقدمہ درج کرانے کا حکم
اس موقع پر یہ رٹ قابل سماعت نہیں ہے، چیف جسٹس ہائی کورٹ
جو لوگ ویڈیو میں نہیں انکے خلاف کیسے کارروائی کریں، ویڈیو میں یوسف رضا گیلانی یا ان کا نام کہیں نہیں ہے، الیکشن کمیشن
یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین…
پی ڈی ایم کے امیدوار کی نااہلیت کا ریفرنس بھی الیکشن کمیشن میں دائر کیا جائے گا، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ویڈیو کی میرٹ پر تحقیقات کی جائے گی۔
کیا 50 کروڑ کا فنڈ دینا ووٹ کی خریدوفروخت میں نہیں آتا ہے؟ پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کا مؤقف سامنے آگیا
علی حیدر گیلانی نے اپنی پریس کانفرنس میں اقبال جرم کر لیا، الیکشن کمیشن کی طرف سے ان پر ایف آئی آر ہونی چاہیے، معاون خصوصی
مبینہ ویڈیو میں علی حیدر گیلانی ایک رکن کو سینیٹ الیکشن میں ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ کار بتارہے ہیں۔
سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے ملتان کے صوبائی حلقے پی پی -211 سے منتخب رکن اسمبلی ہیں۔








