میری وفاداری عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے ساتھ ہے، ہشام انعام اللہ
مریم نے کشمیر کا سودا کرنے کا الزام لگایا اس کا نوٹس نہیں، میرے لیڈر پر بات کی گئی تو میرا رد عمل آئے گا، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر
وفاقی وزیر کے الفاظ خواتین کے خلاف نفرت کا اظہار کر رہے ہیں، رہنما ن لیگ
پی ڈی ایم کی صدارت ایسا شخص کر رہا ہے جس کی اپنے گھر میں عزت نہیں ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان، عامر کیانی اور علی محمد خان کی وزارتیں بھی خطرے میں ہیں، ذرائع




