لاہور ائرپورٹ پر امیگریشن کے مزید پانچ کاؤنٹرز قائم کرنے کا فیصلہJuly 15, 2019عمیر رانا0 علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ کے ڈومیسٹک لاؤنج کو چھوٹا اور انٹرنیشنل ڈیپارچر لاؤنج کی توسیع کو فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔