میری جائیداد کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، علیمہ خانJanuary 14, 2019ویب ڈیسک0 علیمہ خان نے اپنے اثاثوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تمام جھوٹی خبروں اور الزامات کو مسترد کرتی ہوں۔