کشمیر: مودی حکومت پر تنقید کرنے والوں کو پاسپورٹ کی منسوخی کا سامناSeptember 8, 2019ویب ڈیسک0 کشمیری نوجوان ریاض احمد نے دوران حراست جام شہادت نوش کیا جب کہ قابض بھارتی افواج نے تشدد کرکے چار صحافیوں کو زخمی بھی کردیا ہے۔