عدم اعتماد پر جن لوگوں کا ہمارے ساتھ رابطہ ہے وہ پراعتماد ہیں
کون کون ہم سے رابطہ کر رہاہے وقت آنے پر سب کارڈ سامنے لائیں گے
عدم اعتماد کے فیصلے میں بڑا فاصلہ ہے، شیخ رشید
حکومت کونظرآرہاہےکہ وہ جانیوالی ہے،شاہد خاقان
پیپلز پارٹی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ناکام ہو گئی
حکومت کی طرف سے لانگ مارچ میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شیخ رشید
ہمیں تبدیلی کے نام سے چڑ ہو گئی ہے، اختر مینگل
سیاست میں منفی رویے ملک کے لیے نقصان دہ ہیں، عثمان بزدار
عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد عمران خان زیادہ چیلنج ثابت ہو گا، وزیر داخلہ
ہم روس یوکرین لڑائی میں کسی گروپ کا حصہ نہیں بنیں گے، فواد چودھری
آصف زرداری وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے متحرک ہیں
عدم اعتماد کے لیے مشاورت جاری ہے۔ شاہد خاقان
ملاقات میں حکومتی اتحادیوں سے رابطوں سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا
وزیراعظم نےواضح طور پر کہاہے کہ این آراوکاامکان زیروہے
حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے لانگ مارچ کریں گے، عدم اعتماد بھی ہوگا













