ڈنڈے کا جواب ڈنڈے سے اور پتھر کا جواب پتھر سے دیں گے، فضل الرحمان
عدم اعتماد تحریک کا سیاسی جمہوری اور آئینی انداز میں مقابلہ کریں گے
کل کے اجلاس میں حتمی فیصلے کا امکان ہے، سربراہ مسلم لیگ ق
ن لیگ یا علیم خان کے نمائندوں نے اب تک اس ملاقات کی تصدیق نہیں کی
بے نظیر بھٹو 12ووٹوں سے ہاری تھیں یہ بھی ہا رجائیں گے،وزیرداخلہ
حزب اختلاف کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہم گرے لسٹ میں گئے، وفاقی وزیر مواصلات
کبھی بندوق استمعال نہیں کی، لیکن ہم اس کا استمعال کرنا جانتے ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
علیم خان اور جہانگیر ترین کی بھی پارٹی کے لیے بہت خدمات ہیں، چوہدری محمد سرور
وزیراعظم کے خلاف یہ مہم بغیر کسی شک کے بیرونی طاقتوں کی ایما پر شروع ہوئی
اپوزیشن رہنماوں کی ملاقات میں تحریک عدم اعتمادکے لیے نمبر گیم پر بھی بات ہوگی۔
کھلاڑی اب پاکستان کو یورپ سے لڑوانا چاہتا ہے، چیئرمین پی پی کا عوامی مارچ سے خطاب
اپوزیشن والے چوتھی بار ناکام ہوں گے
پیپلز پارٹی عوامی مارچ میچ ختم ہونے کے بعد راولپنڈی آئے، وفاقی وزیر اطلاعات
حزب اختلاف عوام میں غلط فہمیاں پیدا نہ کرے، شیخ رشید احمد
ان چوروں کا ہر صورت ہر میدان میں مقابلہ کیا جائے گا














