یونان کشتی حادثہ: معجزانہ طور پر محفوظ رہنے والے پاکستانی نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیاJuly 9, 2023Fahad Bin Shakir0 نیوی کا جہاز آیا جس نے رسی لگانے کی کوشش کی تو کشتی الٹ گئی لیکن رسی ڈالنے والے جہاز نے ہمیں بچانے کی کوشش نہیں کی، عثمان صدیق کی وطن واپسی پر گفتگو