’دل کے پاس کلاٹ کے باعث سابق آصف زرداری کی زندگی کو شدید خطرہ ہے‘November 8, 2019ویب ڈیسک0 ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اس وقت آصف علی زرداری کو سخت نگہداشت کی ضرورت ہے اور خاندان کو بھی سخت تشویش ہے۔