آزاد امیدوار ریحان خان زیب کے قتل کے باعث این اے 8 ، پی کے 22 باجوڑ میں الیکشن ملتوی کیے گئے
تحریک انصاف کی حمایت یافتہ 20 خواتین قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں پر الیکشن لڑ رہی ہیں
نواز شریف نے 44 ارب روپے کے ساتھ راولپنڈی اسلام آباد کے عوام کیلئے میٹرو بنائی، صدر ن لیگ
تحریک انصاف کے 107 سابق ایم این ایز نے پارٹی چھوڑ دی
شیر کو مارنے کیلئے تیر کی ضرورت نہیں یہ تو بلے سے بھی مارا جا سکتا ہے،رہنما تحریک انصاف
پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنیوالےاداروں کے 10 ہزار اہلکار ڈیوٹی دینگے ، حساس پولنگ اسٹیشنز پر کیمرے نصب کیے جائینگے ، ترجمان
مجھے 20سے 24مہینے سے پہلے پہلے پٹاخہ پھوٹتا نظر آ رہا ہے، سابق وفاقی وزیر
عام انتخابات 2024کیلئے 75 فیصد پراسس مکمل کر لیاگیا
یورپی یونین، کامن ویلتھ ممالک کے وفود بھی الیکشن کا مشاہدہ کرنے کے لیےآئیں گے
12 فروری کو اسکول ، کالجز اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھلیں گی
ایم کیو ایم کو اس وقت اپنی شکست نظر آرہی ہے، اپنے ورکرز کو روک رہے ہیں، لیکن صبر کا امتحان نہ لیا جائے، سعید غنی
سابق چیئرمین پی ٹی آئی پر سنگین الزامات ہیں، انہیں سزا ہو چکی ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات
این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار آزادامیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں
2017 کی مردم شماری کے مطابق ملک بھر میں خواجہ سرا کمیونٹی کی تعداد 21 ہزار 774 ظاہر کی گئی
4 سے 11 فروری تک تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے












