ہمارے سفارت کاروں کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، شاہ محمود قریشیJanuary 24, 2019نعمان مقصود0 شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم فارن سروس اکیڈمی کو تکنیکی سہولیات اور تربیت کے لحاظ مزید بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔