ظہرانہ وائٹ ہاؤس کے کیبنٹ روم میں ہوگا، دوطرفہ دفاعی و سفارتی امور پر تفصیلی گفتگو متوقع
آصف زرداری لاہور میں قیام کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کرائیں گے۔
ظہرانہ کل دوپہر ایک بجے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں دیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن کا کام الیکشن کرانا ہے، اس نے پوری مہم چلائی، ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانے سے خطاب
اتحادیوں کو مختلف قومی امور پر اعتماد میں لیا جائے گا، ذرائع
وزیراعظم مختلف قومی امور پر ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کو اعتماد میں لیں گے
ظہرانے میں شریک اراکین اسمبلی کو رکن قومی اسمبلی کنول شوذب نے ووٹنگ کے طریقہ کار پر بریفنگ دی۔
پی ٹی آئی سے اتحاد ووٹ کی حد تک ہے، معاہدے میں وزیراعظم عمران خان کے کھانے کھانا شامل نہیں ہے۔ چودھری مونس الٰہی
سابق صدر نے کہا ان کوغلط فہمی ہے کہ ہمیں کوئی خوف ہے، جیل توہمارا دوسرا گھر ہے، ہماری گرفتاری سے کیا ہوگا؟








