پائلٹ، اس کا معاون اور رکشا ڈرائیور محفوظ رہے
طیارہ کان میں کام کرنے والے مزدوروں کو لے کر جا رہا تھا۔
حادثے میں 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے
ٹیموں نے طیارے کا بلیک باکس بھی حاصل کرلیا جسے بیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے
حویلیاں طیارہ حادثے میں جنید جمشید سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ سامان کی واپسی کے لیے لواحقین اصل شناختی کارڈ کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں
تحقیقاتی رپورٹ کو الزام اور بہتان تراشی کے لیےاستعمال کرنا ٹھیک نہیں ہے۔
کابینہ میں اختلافات بھی میرٹ کی بنیاد پر ہوتے ہیں، وفاقی وزیر شبلی فراز کی ’بڑی بات‘ میں عادل شاہ زیب سے گفتگو
جاری کردہ عبوری رپورٹ کے مطابق کاک پٹ کریو اور اے ٹی سی کو حادثے کا ذمہ دار قراردے دیا گیا ہے۔
وزیر ہوا بازی غلام سرور نے طیارہ حادثے کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی۔
طیارے کی لاہور سے کراچی پرواز کا ائرٹریفک کنٹرول سے حاصل ریکارڈ بھی رپورٹ کا حصہ ہے۔
چاہتے ہیں کہ الیکٹرک کاریں پاکستان میں بنیں اور ہماراامپورٹ بل کم ہو، زرتاج گل
وفاقی وزیر نے کہا کہ پی آئی اے کے پے درپے حادثوں کا کوئی تو ذمہ دار ہو گا۔
وقت کی دھول سارے سوالات کو ڈھانپ لیتی ہے تاوقتیکہ پھر کوئی حادثہ رونما نہ ہو۔
سی اے اے کے مطابق ایئرٹریفک کنٹرولر لینڈنگ سے متعلق کپتان کو ہدایت دیتا رہا لیکن کپتان نے عملدرآمد نہیں کیا













