افغان فورسز کی بیس پر دھماکہ، 12 اسکیورٹی اہلکار جاں بحقJanuary 21, 2019ویب ڈیسک0 افغان فورسز کی بیس پر طالبان کی جانب سے حملہ، حادثے میں 3 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔