چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی ترقی کیلئے قومی رابطہ کمیٹی تشکیلAugust 12, 2020ویب ڈیسک0 قومی رابطہ کمیٹی درمیانے درجے کی صنعتوں کے لیے سفارشات تیار کرے گی اور معاشی سرگرمیوں کے لیے بھی تجاویز دے گی۔