کوشش ہے جلد از جلد شہریوں کے لیے راستے کھول دئیے جائیں، ڈی سی اسلام آباد
وزیر اعظم کے دورہ کراچی سے متعلق باضابطہ اطلاع نہیں ہے، وزیر بلدیات سندھ
ٹرنر نے لکھا کہ پھر جمعے والے دن صبح کی سیر، پھر کچرے کے دو تھیلے
شہر میں گندگی کے باعث جابجا پڑے کوڑے کے ڈھیروں سے تعفن پھیل رہا ہے، شہری
اسلام آباد سے گزشتہ آٹھ دنوں کے دوران پانچ ہزار 200 ٹن کوڑا کرکٹ صاف کیا گیا ہے۔
انتظامیہ نے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ جب تک متبادل جگہ کا انتظام نہیں ہوتا مکانات نہیں گرائے جائیں گے
کورونا وائرس سے اب تک مڈغاسکر میں صرف 128 افراد متاثر ہوئے ہیں تاہم حکومت خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے پیش آرہی ہے۔
پاکستان سپرلیگ2020 میں کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں…
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان وفاقی حکومت سے حساب مانگیں۔
پورے ضلع وسطی میں ایک بھی کچرا کنڈی نہیں ہے حالانکہ 51 یوسیز ہیں۔ ڈپٹی کمشنر کا انکشاف
ترک کمپنی کے وفد نے آج کراچی میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی۔ترجمان وزیراعلی کا کہنا ہے کہ ترک کمپنی کراچی میں صفائی کے کام میں دلچسپی رکھتی ہے۔
انتہائی نگہداشت کے شعبوں کومزید سہولیات فراہم کی جائیں،عمران خان











