اگر آپ کو کھانسی، بخار، دمہ یا زکام ہے تو گھر پر نماز پڑھیں، نماز جمعہ کے لئے حکومتی ہدایات پر عمل کریں، صدر مملکت کا ٹوئٹ
انسان برے تجربات سے سیکھ نہیں رہا ہے، صدر مملکت کا عالمی کانفرنس سے خطاب
ہم نیٹ ورک کی صدر سلطانہ صدیقی نے کہا کہ عورت کو مضبوط کریں گے تو معاشرہ بھی مضبوط ہو گا۔
اتفاق رائے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان سے ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔
‘آئین کا آرٹیکل 45 قرآن و سنت سے متصادم ہے‘
آئی ووٹنگ سسٹم آئندہ انتخابات میں فعال ہوگا۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور سینیٹر اعظم سواتی
انہوں نے کہا کہ کہ ترقی یافتہ اور غریب ممالک میں زندگی کی الگ الگ اقدار ہیں اور ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے مفادات کی بجائے انسانیت کو ترجیح دیں۔
وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس ایک دن آگے لے جانے کا ارادہ مؤخر کر دیا ہے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ راولپنڈی آرمی میڈیکل کالج ملک کا بہترین ادارہ بن چکا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق پاکستان اور جاپان کی شراکت داری کامیابی سے اپنے سفر پر گامزن ہے۔ جاپان پاکستان کی معاشی و معاشرتی ترقی میں کردار ادا کرتا رہا ہے۔
باوثوق ذرائع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس 21 اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ کرکٹ کا پاکستان میں نہ ہونا بہت زیادتی تھی۔
وزیر اعظم اتھارٹی کے چئیر پرسن،ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور ارکان کی تعیناتی کریں گے،اتھارٹی چئیر پرسن،ایگزیکٹو ڈائریکٹرز اور ارکان کی تعیناتی 4 سال کے لیے ہو گی۔
صدر مملکت نے کہا کہ کشمیر بہت بے چین ہیں اور آزادی کی تحریک کو کوئی نہیں روک سکتا۔
سفر کے دوران ہم کچرے کے تھیلے اپنے ساتھ رکھتے ہیں مگر سفر ختم ہوتے انہیں واپس ساتھ لے جانا بھول جاتے ہیں۔














