نایاب نسل کے 19 ہرن بازیاب: جنگلی حیات کے اسمگلرز گرفتارMay 20, 2020ویب ڈیسک0 صحرائے تھر سے غیرقانونی طور پر پکڑے گئے ہرنوں کو عمر کوٹ پولیس نے بازیاب کرایا ہے۔