کراچی: صحافی ولی بابر پر گولیاں چلانے والا گرفتارJune 15, 2020ویب ڈیسک0 مجرم ذیشان عرف شانی نے چار قتل کا اعتراف کیا ہے، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ اور کراچی پولیس کے سربراہ غلام بنی میمن کی پریس کانفرنس