عدالت نے شہباز شریف کے صاف پانی پروجیکٹ کو شفاف قرار دے دیاFebruary 12, 2022شاکر محمود اعوان0 عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی اور داماد سمیت دیگر 2 ملزمان کو اشتہاری برقرار رکھا۔