آپ بیتی: صحافتی ذمہ داری، شیشہ مافیا اور تشددMay 24, 2019فرید صابری0 حسان اور سعد کیانی نامی لڑکوں نے مجھ سے مائیک اور لوگو کھینچا اور مجھ پر چاقو اور لوہے کے مکے سے وار کیا اور جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتے رہے، جو سب ریکارڈ ہوا۔