شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں ڈراؤنی مخلوق کامعاملہ محض افواہ تھیJuly 22, 2019عاصم بھٹی0 کباڑی مارکیٹ کے تاجر اور پلاٹ کے مالک راشد کے مطابق کباڑی مارکیٹ یا اس کے اطراف میں کبھی کوئی بلا نہیں دیکھی گئی۔