20 ہزار سے زائد بچے شہید، یونیسف اور سیو دی چلڈرن کی عالمی برادری سے فوری اقدام کی اپیل
غزہ سٹی میں اسرائیل کی بمباری میں بھی 15 فلسطینی شہید
انتشار پھیلانے والوں کو موقع پر گولی مارنے کے احکامات جاری، سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں آپریشن کیا۔
دھماکے میں 25 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔
پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
خود کش دھماکے کے نتیجے میں نائب صوبیدار صاحب خان ، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی جہانگیر خان شہید ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔
فلسطینی بچہ یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا تھا۔
فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔
پولیس پارٹی ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچی تھی کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی۔
تھانہ گیمبڑو کی حدود میں ڈاکوؤں نے اچانک پولیس چوکی پر حملہ کر دیا۔
فائرنگ کے تبادلے میں سات سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو اہلکار شدید زخمی ہیں، آئی ایس پی آر
شہید ہونے والوں میں حوالدار محمد اظہراقبال، نائیک محمد اسد اور سپاہی محمدعیسیٰ شامل ہیں، آئی ایس پی آر













