خونی مارچ کرنا چاہتے ہیں تو قانون کے دائرے میں رہ کرمحاسبہ کیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ کا انتباہ
شہزاد اکبر نجی ایئر لائنز کی پرواز ای کے 615 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے۔
افسوس ناک ہے کہ ہر حکومت ایف آئی اے کو اسی طرح استعمال کرتی ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دیا
عدالت ایف آئی اے کو بلا کر پوچھے حکومت نہیں تو نام کس کے کہنے پر نام ڈالا گیا ؟
ہمیں توقع تھی شہزاد اکبر پیسے واپس لاسکیں گے اور یا کم ازکم نواز شریف کو واپس لا پائیں گے، لندن میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو
وزیراعظم عمران خان کی ناراضگی مشیر احتساب شہزاد اکبر کے استعفی کی وجہ بنی ہے۔
کیا شہزاد اکبر سے قوم کا پیسہ اور وقت ضائع کرنے کا حساب لیا جائے گا؟ ن لیگی رہنما کا استفسار
ان کا بچہ پیدا بعد میں ہوتا ہے، محل اس کے نام پر پہلے خرید لیا جاتا ہے۔وزیراطلاعات
نواز شریف سارا دن ملک دشمن عناصر سے ملاقات کرتے رہتے ہیں، مشیر احتساب
آپ نے لفافے سے ٹوکری تک خوب کمال دکھایا ہے، مشیر برائے احتساب
انکشاف ہوا نواز شریف نے رانا شمیم سے حلف نامے پر دستخط کرائے، معاون خصوصی
16 ارب روپے سے زائد کی منی لانڈرنگ کی گئی، شہزاد اکبر
نوازشریف کی حوالگی کے لیے یو کے کو درخواست دینا 10 سال تک ٹرک کی بتی کے پیچھے لگنے جیسا تھا۔
شہباز شریف اپنے کیس کو بےجا طول دے رہے ہیں، مشیر داخلہ و احتساب












