کورونا وائرس کو نہ ماننے والے شہری پر 2 لاکھ روپے جرمانہDecember 22, 2020شاکر محمود اعوان0 دوران سماعت جج نے استفسار کیا کہ پاکستان اور پنجاب میں کورونا وائرس نہ ہونے پر دلائل دیں تو درخواست گزار ٹھوس دلیل نہ دے سکا