’ اپوزیشن اپنے کیس ختم کرانے کیلئے پاکستانی ثالث کے زریعے این آر او مانگ رہی‘May 26, 2021ویب ڈیسک0 وزیراعظم وقت آنے پر نام سامنے لے آئیں گے۔ کس وقت کس فارم میں کیسے این آر او مانگا گیا سب سامنے آجائے گا، شندانہ گلزار خان