اس میں پشاور، صوابی، نوشہرہ اور ہری پور کے تمام نان ٹیچنگ اسپتال بھی شامل ہیں
اگلے دو ماہ میں اسلام آباد کے 100 پرائمری سکول شمسی توانائی سے چلائے جائیں گے، وزارت تعلیم
مارچ میں بجلی کی کھپت میں مجموعی طور پر 7.5 فیصد کمی ہوئی
یہ سولر پلانٹ خطے میں توانائی کے خسارے کو پورا کرے گا، اعلامیہ
موہن جو ڈرو ایکسپریس کی کامیابی کی صورت میں بولان ایکسپریس کوبھی بحال کیا جائے گا
امید ہے جولائی میں آؤٹ سورسنگ کیلئے پہلی بولی کا انعقاد ہوگا
سرکاری عمارتوں میں ہزار میگاواٹ کے منصوبے کو معینہ مدت میں مکمل کیا جائے، وزیر اعظم کی ہدایت
عمران نیازی نے ملک کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا راستہ روکا، میاں شہباز شریف کا شمسی توانائی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد کے تمام ٹیوب ویلز اور فلڑیشن پلانٹس کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر مملکت عبدالرحمان کانجو کا قومی اسمبلی میں خطاب
داخلی وسائل پر انحصار کر کے مختلف ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس ایندھن کی قیمت ابتدائی طور پر موجودہ مٹی کے تیل سے زیادہ ہوگی
موبائل ہوم مین شاور لینے ، ٹی وی دیکھنے ،کھانا بنانے کی سہولت بھی موجود
کول انڈیا لمیٹڈ نے کوئلے کی بجائے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے کام شروع کردیا
شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ایسی الیکٹرک گاڑی جس کی پہلی کھیپ 24 گھنٹوں کے اندر اندر فروخت ہو گئی۔
سولر سسٹم سے بجلی فراہم کر کے مختلف طبقات کو مشکلات سے نکال رہے ہیں، معاون خصوصی برائے اطلاعات













