عید قربان پر نان اور روٹی مہنگی ہونے کا امکانAugust 4, 2019ویب ڈیسک0 نان، روٹی 2 روپے جبکہ کلچہ 3 روپے مہنگا کرنے کی تجویز زیر غور ہے، صدر آل پاکستان نان بائی ایسوی ایشن