شعیب ملک کی کار ٹرک سے ٹکرا گئی جسے وہ خود ڈرائیور کر رہے تھے۔
آل رؤانڈر نے پاکستان کی جانب سے شعیب ملک کا سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک نے یہ سنگ میل بلوچستان کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا۔
‘ اسد خالو چوکا مارتے ہیں لیکن بابا (شعیب ملک) چھکا مارتے ہیں۔‘
دو سال کراچی سے کھیلا، دو سال ملتان سے کھیلا اور اب پشاور سے کھیلوں گا، پشاور زلمی کے کھلاڑی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
بگ بیش لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے فاسٹ بولر حارث رؤف کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا
پاکستانی کرکٹرز سہیل تنویر،عامر یامین ، شعیب ملک اور محمد حسنین کو ابوظہبی میں دہلی بلز کی نمائندگی کرنا تھی۔ محمد عرفان کو مراٹھا اریبنئز کی طرف سے کھیلنا تھا۔
قومی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کو کیریبیئن پریمیئر لیگ 2019 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
معروف بلے بازوں کرس گیل، برینڈن میکلم اور کیرون پولارڈ کے بعد شعیب ملک نےٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں9000 رنز کا ہندسہ عبور کیاہے۔
عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 12 اپریل 2010 کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کی تھی۔
ذرائع کے مطابق محمد حفیظ نے سدرن پنجاب ٹیم انتظامیہ کوبھی اپنے فیصلے سےآگاہ کردیا ہے۔
گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں شعیب ملک کی طوفانی بیٹنگ سے گراؤنڈز کے باہر موجود میڈیا باکسز کے شیشے ٹوٹ گئے۔ …
نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے، پی سی بی
حفیظ کی عمر اب 39 سال کے قریب ہوچکی اور پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 اور آئندہ چیمئنز ٹرافی کیلیے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرنا چاہیے، سابق کپتان۔
بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے جانے والے میچ سے قبل شعیب ملک کو الوداعی میچ کھلانے کے حوالے سے کوچ مکی آرتھر اور سینئر کھلاڑیوں میں باقاعدہ ’جھڑپ‘ ہوئی۔













