سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ پراسرار طور لاپتہNovember 19, 2019ویب ڈیسک0 لاپتہ طالبہ کے والد لیاقت جروار نے تھانہ جامشورو میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ ان کی بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے۔