لاپتہ افراد کے بل پر بانی پی ٹی آئی نے سٹینڈ لیا،ہماری 9 مئی کی کوئی پلاننگ نہیں تھی، شیریں مزاریJuly 7, 2024ویب ڈیسک0 پارٹی چھوڑنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو معذرت کا میسج کیا، انہوں نے جواب دیا، خوش رہو، اپنا خیال رکھو، سابق وفاقی وزیر