حلیم عادل شیخ سندھ حکومت کی نااہلیوں اور کرپشن کی نشاندہی کر رہے تھے، وفاقی وزیر
مریم نواز کی پریس کانفرنس تضادات کا مجموعہ تھی، وفاقی وزیراطلاعات
پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی سینیٹ انتخابات کی شفافیت پر مخالفت سمجھ سے باہر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
بریفنگ میرا کام ہے، شبلی فراز: آپ غصہ کیوں کررہے ہیں، شہباز گل
شہبازگل نے کمیٹی روم سے نکلنے کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت شروع کر دی
گزشتہ سال کی نسبت بیرونی سرمایہ کاری میں 29.8 فیصد کمی آئی، وزارت خزانہ
انکوائری کمیٹی کی سربراہی کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ٹوئٹر پر کیا ہے۔
پی ڈی ایم کو مسترد کرنے پر جڑواں شہروں کے عوام کے مشکور ہیں،وزیراطلاعات
وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ براڈشیٹ کے معاملے پرحقائق سے قوم کو آگاہ کریں۔
حالیہ واقعہ دہشتگردی کا پہلا واقعہ نہیں، وزیر اطلاعات
وزیراعظم مظلوموں کے دکھوں میں برابر کے شریک ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
چاہتے ہیں جاں بحق افراد کی تدفین ہو اور انہیں طے شدہ معاوضہ بروقت ملے، شبلی فراز
حق خودارادیت انسان کا بنیادی پیدائشی اور عالمی قانونی حق ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
18 ویں ترمیم کا مقصد صوبوں کو الگ ریاست بنانا نہیں بلکہ وفاق کومضبوط کرنا تھا، کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ
وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے










