نگران حکومت کا مقصد الیکشن کرانا ہوتا ہے انتقامی سیاست کرنا نہیں، رہنما پی ٹی آئی
قانون کو مطلوب شخص کیساتھ مشورہ ہوسکتا ہے تو صدر پھر پی ٹی آئی کے نامزد کردہ ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو مشورہ ہے کہ ارشد شریف کی فیملی کی کفالت پر ایک ٹیلی تھون نشریات کریں، محمد مالک
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مختلف بینکوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں مؤقف
نواز شریف عمران خان کی سزا کا انتظار کر رہے ہیں، شبلی فراز: عمران خان کو پتہ ہے وہ نا اہل ہوں گے، قمر الزماں کائرہ کی پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
چیف الیکشن کمشنر کو فرار ہونے نہیں دیں گے اور الیکشن کمشنر کو استعفیٰ دینا پڑے گا، فواد چودھری
پنجاب میں حکومت بنائیں گے، شبلی فراز : جو نمبرز ہیں ان میں ن لیگ کی حکومت پنجاب میں نہیں رہے گی، قمرالزماں کائرہ کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو
اسمبلی میں اپوزیشن نہیں اور جمہوریت کی بات کی جا رہی ہے۔
ملک میں تشدد کی ذمہ دار یہ حکومت ہوگی
ہم نے کسی کو گالی دی اور نہ دیں گے، شبلی فراز: ڈھٹائی کی حد ہوتی ہے، جھوٹ بولنا بند کریں، قمرالزماں کائرہ کی ہم نیوز کے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو
یہ فلائٹ جدہ نہیں سسلی جارہی ہے۔ سینیٹر
اراکین کو خط لکھنا آصف زرداری کی گھبراہٹ کی عکاسی کرتا ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
وزیر اعظم کے 4 ماہ پیکج کے اعلان سے حزب اختلاف بے نقاب ہوئی، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
اوگرا کو قیمت میں اضافے کا اختیار دیدیا ہے، شبلی فراز: بل کو منظور کرانے پر خود سے شرمندہ ہوں، رضا ربانی کا سینیٹ میں اظہار خیال
بلدیاتی انتخابات میں 20 فیصد سے زائد ووٹ ضائع ہوئے جو جیتنے کے مارجن سے زیادہ تھے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی













