ثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے فنڈز کو بڑھا کر 230 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔
کنسٹرکشن انڈسٹری پورے ملک کی معیشت کو چلا سکتی ہے، تعمیرات کے شعبے سے 40 صنعتیں وابستہ ہیں اور اس سے روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں، وزیر اطلاعات
علی زیدی نے کہا کہ عزیر بلوچ کے مطابق سر کی قیمت فریال تالپور اور آصف علی زرداری کے کہنے پر ختم کی گئی۔
شبلی فراز نے کہا کہ ہم کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید اقدامات کریں گے۔
236 پائلٹس کے لائسنس میں بے ضابطگیاں تھیں جن کو فوری طور پر گراؤنڈ کیا گیا،علی زیدی
اپوزیشن لیڈر کو ناکامی پر مستعفی ہوجانا چاہیے، وزیر اطلاعات
مودی حکومت اپنی بدترین معاشی صورتحال اور درپیش سیاسی مسائل سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔
موجودہ صورتحال میں وزیراعظم نے قوم کو حقیقت پسندانہ اورعوامی ہمدردی کا آئینہ دار بجٹ دیا، وزیر اطلاعات و نشریات
شاہد خاقان عباسی کے دور حکومت میں 20 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، انہیں اس کا حساب دینا ہو گا، وزیر اطلاعات
لیگی رہنما قانون کے راستے میں رکاوٹیں ڈال کر شریک جرم نہ بنیں، وفاقی وزیر کا مشورہ
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے اگر ہم کوئی کام کرنا چاہیں تو وہ کرسکتے ہیں، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر ہر بار میدان سے بھاگنے والوں سے قوم آگاہ ہے۔
مودی کی ہندوتوا حکومت کے جنگی جرائم عالمی ضمیر کیلئے چیلنج ہیں، وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر نے کہا کہ شریف مافیا نے ہمیشہ عوام کا استحصال کیا۔
غیرقانونی بھرتیوں کی رپورٹ نہ دینے والی وزارتوں کو ایک ہفتے کا وقت دیاگیا، شبلی فراز





