یہ لوگ چاہتے ہیں 5 سال کی چوری کا حساب نہ لیا جائے، وزیراطلاعات
صحت اور تعلیم سمیت دیگر اداروں کی تباہی کی ذمہ دار اپوزیشن ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
حکومت یہ مان لے تو شہباز شریف اور ان کے خاندان کے کیس ختم ہو جائیں گے، شہباز گل
حکومت نیب کو کہے گی کہ وہ اس سلسلے میں فارن آفس سے رابطہ کرے ، ہم سمجھتے ہیں کہ اب نوازشریف کو واپس لانا ضروری ہے اور اس سلسلے میں ہماری کوششیں تیز ہوگئی ہیں، وزیر اطلاعات
وزیراعظم کسی مافیا اور ان کی نمائندگی کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، وزیر اطلاعات
معاون خصوصی برائے پاور ڈویژن شہزاد قاسم کا کہنا ہے کہ بجلی پیدا کرے والی نجی کمپنیوں کے ساتھ دوبارہ معاہدے طے پائے ہیں
آزادی کے وقت کی مشکلات کو اس وقت مقبوضہ کشمیر میں اب دیکھا جاسکتا ہے، وزیراطلاعات
سندھ حکومت گندم ریلیز نہیں کر رہی اس وجہ سے قیمتوں میں فرق آتا ہے۔ ایسا میکنزم بنا رہے ہیں کہ ملک میں آٹے کی قیمت یکساں ہوں، وزیر اطلاعات
مریم نواز نیب میں جواب دینے کے بجائے پوری بارات ساتھ لے کر آگئیں، وزیر اطلاعات
پاکستان میں کارٹیلائزیشن ہے،ذخیرہ اندوزی کی جاتی ہے، وفاقی وزیر فخر امام
وزیراعظم کو عدالت نے صادق اور امین قرار دیا ہے جب کہ بلاول کے صادق اور امین ہونے پر بہت سے سوالیہ نشانات ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
گور نر پنجاب چودھری سرور نے حکومتی اقدامات کو اجاگر کرنے پر شبلی فراز کی کار کردگی کو سراہا۔
سندھ حکومت نے کراچی کی ترقی کیلئے کوئی کام نہیں کیا، پتہ نہیں اربوں، کھربوں کا بجٹ کہاں استعمال ہوا؟ وفاقی وزیر اطلاعات
کورونا کی وجہ سے حکومت نے درمیانی رستہ اختیار کیا، وزیراعظم کی کوشش تھی غریبوں کا خیال رکھا جائے، وزیر اطلاعات
وزارت اطلاعات کو دوسری وزارتوں سے جیسے ہی فنڈز ملتے ہیں،بقایا جات ادا کردیے جائیں گے







