آئین میں امتیازی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں اور ایسا کرنا آئین کی نفی ہے، درخواستگزار
پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے گزشتہ ماہ شاہد خاقان کو ہرنیا کا آپریشن تجویز کیا تھا۔
شاہد خاقان عباسی کو صرف میاں محمد نواز شریف سے وفاداری اور محبت کی سزا دی جا رہی ہے،وزیر اعلیٰ جی بی
گزشتہ روز شاہد خاقان عباسی کو طبعیت ناساز ہونے پر پمز اسپتال لایا گیا تھا جہاں ان کا کارڈیک سینٹر میں چیک اپ کیا گیا
سابق وزیراعظم کے گردے اور مثانے میں پتھری کی شکایت ہے۔ میڈیکل بورڈ نے ان کا ہرنیے کا آپریشن کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔
مریم اورنگزیب کو سابق وزیراعظم سے ملنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف نیب نے ریفرنس تیار کر لیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب)…
سابق وزیرپٹرولیم دوران تفتیش نیب کو مطمئن نہیں کر سکے، ذرائع
شاہد خاقان عباسی نے اپنے تحریری بیان میں کہاہے کہ نیب نے اثاثوں، آمدن، اخراجات اور بینک اکاؤنٹس کا 20 سالہ ریکارڈ مانگاہے۔ دو دہائیوں پر محیط فنانشل تفصیل فراہم کرنا شاید اکثریت کے لیے ممکن نہیں ہے۔
اس موقع پر گرفتار رہنماؤں کی تصاویر بھی سجائیں۔ اسپیکراستعفیٰ دو کے نعرے لگائے۔ تقریروں میں کہا کہ حق نمائندگی نہ دیا گیا تو احتجاج کا دائرہ بڑھائیں گے۔
یہ کیسا ادارہ ہے جو پہلے پکڑتا ہے اور کیس بعد میں بناتا ہے، شاہد خاقان
خط اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر لکھا گیا۔
احتساب عدالت نے دونوں ن لیگی رہنماؤں کے ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کی
حکومت کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہورہی اور نہ ہی ہمیں اس کی ضرورت ہے، سابق وزیراعظم
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی مقتدر حلقوں سے ڈیل کی خبروں کی تردید کردی ہے۔












