اہل قلم و دانش پر لازم ہے کہ ظلم و لاقانونیت کے خلاف کسی مصلحت کا شکار ہوئے بغیر آواز بلند کریں، چیئرمین پی ٹی آئی
امید ہے ہیلتھ کارڈ پر وفاقی حکومت تنگ نظری کا مظاہرہ نہیں کرے گی۔
مراسلہ آپ کی ناک کے نیچے سے نکل گیا اس کا ذمہ دار کون ہے؟
آپ جان کر لیٹر کہ رہے ہیں یہ لیٹر نہیں میٹنگ کی ٹرانسکرپٹ ہے، اسد عمر
حکمرانوں نے عوام پر پیٹرول اور بجلی کے بم گرائے ہیں،عوام سے دو وقت کا چولہا جلانا مشکل ہوگیا ہے، رہنما پی ٹی آئی
نیو یارک میں وزیراعظم اعتراف کرچکے ہیں ہم دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں، ہمارے پاس قرض چکانے کیلئے بھی پیسے نہیں۔
پولیس کی طرف سےداخلےپرپابندی اورمزاحمت آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ملک بغیر کسی سمت چل رہا ہے،حکمرانوں کے پاس گرتی ہوئی معیشت کو سنبھالنے کیلئے کوئی ایجنڈا نہیں ہے۔
عمران خان جلد تیسری ٹیلی تھون کریں گے، سیلاب زدگان فنڈز عوام تک پہنچا رہے ہیں۔
جب سازش کے تحت ہماری حکومت ختم کی گئی تو ان کے ساتھ بیٹھنے کا فائدہ نہیں، سابق وزیر خارجہ
مرکز میں حکومت 2 ووٹوں کے سہارے کھڑی ہے، پیپلزپارٹی عملاً ختم ہو چکی ہے، سابق وزیر خارجہ
وفاقی حکومت کی ساری توجہ عمران خان کے خلاف مقدمے درج کرنے پر مرکوز ہے۔
وفاقی حکومت میں تھوڑی سی انا ہوتی تو اسے مستعفی ہو جانا چاہیے تھا، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
موسیٰ گیلانی کے مقابلے کیلئے پارٹی کے پاس مہر بانو سے بہتر امیدوار ہو گا تو وہ زور نہیں دیں گے، سابق وزیرخارجہ
الیکشن کمیشن کی غیر جانبداری پر شدید تحفظات ہیں۔












