ہماری اور آئی ایم ایف کی سوچ میں خاصی مطابقت پائی جاتی ہے،وزیرخارجہ
غنی صاحب، پلیز افغانستان اور اس میں رہنے والے لوگوں پر دھیان دیجئے، ٹوئٹر صارف ارسلان خان
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایسے غیر ذمہ دارانہ بیان افغانستان کی جانب سے پاکستان کے معاملات میں مداخلت کا واضح ثبوت ہیں۔
وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری جذبہ حریت کو دہشت گردی کا نام دینے کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا ہے۔
قرارداد میں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ناروے کے سابق وزیر اعظم شیل بونڈویک سے ملاقات ۔
کانفرنس میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پیر کو برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو لوگ پاکستان سے ملنا نہیں چاہتے تھے آج وہ بھی قریب آ رہے ہیں۔
پاکستان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کشمیری رہنما سے ٹیلی گفتگو پر بھارتی اعتراض کو مسترد کر دیا ہے۔
پاکستان مقبوضہ کشمیر کے عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے پر 175 ممالک کیلئے ویزا پالیسی نرم کی ہے
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں امن کے لیے پاکستان نے اپنا کردار ادا کیا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم فارن سروس اکیڈمی کو تکنیکی سہولیات اور تربیت کے لحاظ مزید بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔
وزارت ریلوے کی جانب سے جاری جواب میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلویز کے پاس 460 انجن ہیں جن میں سے 140 انجن ناکارہ 320 انجن زیر استعمال ہیں












